( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳ نتائج (۰سیکنڈ )
نِہاد
۱ خصلت ، سرشت ، طینت ، طبیعت ، مزاج ، سیرت ۔
۔ اصل ، بنیاد ، بیخ ، جڑ ، نیو ۔ آب
۳۔ پیدائش ، خلقت ، نسل ؛ باطن ، دل ۔
۴ درجہ ؛ معیار
۔ ۵۔ بطور لاحقہ ؛ تراکیب میں بطور جزوِ دوم مستعمل ؛ جیسے : نام نہاد ، نیک نہاد ، بدنہاد وغیرہ ۔

نِہاد گی
اُفتاد ، اُٹھان
نِہادَہ
۱ مرصع ۔
۲۔ (i) رکھا ہوا
(ii) (ریاضی) وہ عدد جو جمع کرتے وقت بطور یادداشت اوپر لکھا جاتا ہے
۔ ۳۔ (نفسیات) ردّعمل کے لیے آمادگی