( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۵۴ نتائج (۰سیکنڈ )
نَیا
۱۔ جدید ، تازہ ، نو ، ابھی کا (پرانے کے مقابل) ۔
۲۔ انوکھا ، نرالا ، عجیب ۔
۳۔ تازہ بہ تازہ ، نو بہ نو ۔
۴۔ اجنبی ، انجان ، ناواقف ۔
۵۔ نووارد ۔
۶۔ نیا کپڑا ، نیا سِلا ہوا جوڑا ، غیر استعمال شدہ ۔
نِیا
دادا یا نانا نیز ماموں ۔
نَیّا
کشتی ، ناؤ ۔
نَیّا
ناؤ چلانے والا ،کشتی راں ، ملاح ، کھیون ہار
نَیا
۱۔ جدید ، تازہ ، نو ، ابھی کا (پرانے کے مقابل) ۔
۲۔ انوکھا ، نرالا ، عجیب ۔
۳۔ تازہ بہ تازہ ، نو بہ نو ۔
۴۔ اجنبی ، انجان ، ناواقف ۔
۵۔ نووارد ۔
۶۔ نیا کپڑا ، نیا سِلا ہوا جوڑا ، غیر استعمال شدہ ۔
نَیا اَتِیت پیڑُو پَر اَلاؤ
نئے کام کو آدمی بڑے جوش و خروش سے شروع کرتا ہے ، اناڑی آدمی نرالا یا بے ڈھنگا کام شروع کرتا ہے ؛ نیز کم ظرف آدمی کے متعلق کہتے ہیں
نَیا اَنداز اِیجاد َکرنا
نیا طرز اپنانا ، جدّت پیدا کرنا ۔
نَیا آشِیانَہ
نیا ٹھکانہ ، نئی پناہ گاہ ۔
نَیا آہَنگ
نیا انداز ، نیا طور طریقہ ؛ مراد : گفتگو کا نیا انداز ۔
نَیا باب کھولنا
نئی راہ دکھانا ، جدّت سے کام لینا ۔
۱
۲
۳
۴
۵
>