( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶ نتائج (۰سیکنڈ )
نِیز
۱۔ بھی ، مزید ، دیگر ، ایضاً ، علاوہ ازیں ؛ ساتھ ہی ۔
۲۔ اس کے بعد ، من بعد ؛ دوبارہ
نِیز
۱۔ بھی ، مزید ، دیگر ، ایضاً ، علاوہ ازیں ؛ ساتھ ہی ۔
۲۔ اس کے بعد ، من بعد ؛ دوبارہ
نیزا
رک : نیزہ جو درست املا ہے ۔
نیزک
چھوٹا نیزہ ، تراکیب میں مستعمل
نیزک سا
رک : نیزک نما ، (لاط : Lanceolate) ۔
نیزک نُما
نیزے کا سا ، نوک دار ؛ (کنایتہ) لمبا ۔
نیزوں
نیزہ (رک)کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ (مجازاً) بہت زیادہ ، کثرت سے ، بے تحاشا ۔
نیزوں اُچَھلنا
نیزوں کی بلندی بھر اچھلنا
نیزوں اُڑانا
بہت تیز دوڑانا ؛ گھوڑے یا ہرن کی تیز رفتاری کے لیے مستعمل ہے
نیزوں اُڑنا
نیزوں اُڑانا (رک) کا لازم ؛ نہایت تیز دوڑنا ۔
۱
۲
۳
۴
۵
>