( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۳۶ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴       >
  1. واسِط

    ۱۔ درمیان ، وسط نیز جو درمیان میں ہو ؛ واسطہ ۔
    ۲۔ مصالحت کرانے والا ، ثالث ، بچولیا ، دلال نیز وہ شخص جو شادیاں کرائے ؛ اون￿ٹ کی کاٹھی کا اگلا حصہ
    ۳ (i) بغداد اور بصرے کے درمیان یکساں فاصلے سے واقع ایک شہر (بعض کوفے اور بصرے کے درمیان بتاتے ہیں) ۔
    ۳. (ii) کوئی شہر جو درمیان میں ہو (جامع اللغات) ۔
    ۴۔ (تشریح) ایک جھلی جو پھیپھڑوں وغیرہ کے درمیان ہوتی ہے ، غشاے وسطی (انگ : Mediastinum) ۔
     
  2. واسِط

  3. واسِط الخُصیَہ

    (تشریح) رک : واسط خصیہ (انگ : Mediastinum Testis) ۔
     
  4. واسِط خُصیَہ

    (تشریح) خصیے کے بالائی سرے سے زیریں سرے کے قریب تک پھیلی ہوئی ایک جھلی (انگ : Mediastinum Testis) ۔
     
  5. واسطا

    رک : واسطہ جو درست املا ہے ؛ تعلق ، نسبت ۔
     
  6. واسطا

    واسطے ، باعث ، وجہ سے ۔
     
  7. واسطات

    (سالوتری) گھوڑے کا وہ بچہ جس کے اوپر تلے چھے دان￿ت ہوں ۔
     
  8. واسطَۃُ العَقد

    ۱۔ موتیوں کی لڑی میں بیچ کا بڑا اور بیش قیمت موتی
    ۲۔ تسبیح کا اما م نیز درمیانی شخص
     
  9. واسطَہ

    ۱۔ (i) رشتہ ، تعلق ، نسبت نیز سروکار ، غرض ، کام .
    ۱. (ii) کسی قسم کا خاص تعلق جو دوستی ، آشنائی یا محبت سے ہو ، لگاؤ ، ربطِ محبت ، مؤدت ۔
    ۱. (iii ) نسبی تعلق ۔
    ۳۔ جو دو چیزوں یا دو شخصوں کے درمیان ہو ، ایک کا اثر دوسرے تک پہنچانے والی چیز ، وسیلہ ، ذریعہ۔
    ۴۔ ایلچی ، درمیانی شخص ، ثالث ، قاصد ، وکیل ، بچولیا ، دلال ۔
    ۵۔ (ریاضی) عدد جو کسی رقم کا اوسط ہو ۔
    ۶۔ طفیل ، صدقہ ۔
    ۷۔ قسم ، سوگند ۔
    ۸۔ سبب ، علت ، وجہ ، باعث نیز لیے ، کے لیے ۔
    ۹۔ (تصوف) تصورِ شیخ ۔
     
  10. واسطَہ

    بیچ والی عورت ، مشاطہ ، مصالحت کرانے والی عورت