( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۹ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. واقِعات

    ۱۔ واقعہ (رک)کی جمع ؛ یقینی طور پر رونما ہونے والی باتیں ، حقیقی حالات ۔
    ۲۔ کربلا کے واقعات ؛ مرثیے ۔
    ۳۔ سانحات ، حادثات ۔
     

  2. واقِعات

    ۱۔ واقعہ (رک)کی جمع ؛ یقینی طور پر رونما ہونے والی باتیں ، حقیقی حالات ۔
    ۲۔ کربلا کے واقعات ؛ مرثیے ۔
    ۳۔ سانحات ، حادثات ۔
     

  3. واقِعات َبندی

    واقعات کو منظوم یا منثور کرنے کا عمل ، حالات لکھنا ۔
     

  4. واقِعات پیش آنا

    حادثے پیش آنا ، سانحات وقوع پذیر ہونا ، امور یا مسائل درپیش ہونا ۔
     

  5. واقِعات ساز

    (مجازاً) سانحات برپا کرنے والا ؛ اہم واقعات پر مبنی ؛ مراد : تاریخ ساز ۔
     

  6. واقِعات َطبعی

    حقیقی طور پر وقوع پذیر ہونے والے کام یا معاملات ۔
     

  7. واقِعات عَجِیبَہ کس صف

    عجیب و غریب قصے ؛ انوکھے واقعات ، عجیب باتیں ، عجیب امور ۔
     

  8. واقِعات غَرِیبَہ

    عجیب و غریب قصے ؛ عجیب واقعات ۔
     

  9. واقِعات غَیر مُشتَبَہ

    ایسے واقعات جن کے متعلق شبہ نہ کیا جاسکے ، ثابت شدہ واقعات (علمی اردو لغت) ۔
     

  10. واقِعات ماضِیَّہ

    گزرے ہوئے زمانے کے واقعات ، واقعات جو گزر چکے ، ماضی کی باتیں ۔