( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
والِدَین
ماں اور باپ ، مادر و پدر (دونوں) ۔
والِدَین
ماں اور باپ ، مادر و پدر (دونوں) ۔
والِدَین کا سایَہ سَر سے ُا ٹھ جانا
والدین کا فوت ہو جانا ، ماں باپ کا انتقال ہو جانا ، یتیم و یسیر ہو جانا ۔
والِدَینی
والدین (رک) سے منسوب یا متعلق ، ماں باپ کا ، پدری و مادری نیز موروثی ، نسبی ، صلبی ، پشتینی ۔
والِدَینی ِجبلَّت
(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔