( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۵ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. وُقُوع

    ۱۔ (لفظا ً) اپنی جگہ سے گرنا ، (پرندے کا) نیچے آنا
    ۲۔ کسی واقعے یا بات کے ہونے یا پیش آنے کا عمل ، برپا ہونا ، صدور ، ظہور ۔
    ۳۔ واقعہ ؛ تباہی ؛ موت
    ۴۔ ثبوت ، گواہی
     

  2. وُقُوع

    ۱۔ (لفظا ً) اپنی جگہ سے گرنا ، (پرندے کا) نیچے آنا
    ۲۔ کسی واقعے یا بات کے ہونے یا پیش آنے کا عمل ، برپا ہونا ، صدور ، ظہور ۔
    ۳۔ واقعہ ؛ تباہی ؛ موت
    ۴۔ ثبوت ، گواہی
     

  3. وُقُوع اِجماع

    (فقہ) اجماع کا واقع ہونا ؛ کسی شرعی امر پر مجتہدین و علما کا اتفاقِ رائے ۔
     

  4. وُقُوع پانا

    ظاہر ہونا ، واقع ہونا ۔
     

  5. وُقُوع َپِذِیر ہونا

    عمل میں آنا ، ظہور میں آنا ؛ واقع ہونا ، (واقعہ) پیش آنا ، سرزد ہونا ۔
     

  6. وُقُوع پِذِیری

    وقوع پذیر ہونے کی حالت یا کیفیت ۔
     

  7. وُقُوع جُرم

    گناہ کا ظہور ، جرم کا ارتکاب ۔
     

  8. وُقُوع جُرم

    جرم کے دوران
     

  9. وُقُوع گوئی

    (شاعری) عشق میں پیش آنے والے حالات و واقعات کا بیان ، معاملہ بندی ۔
     

  10. وُقُوع میں آنا

    ظاہر ہونا ، ظہور میں آنا ؛ واقع ہونا ، سرزد ہونا ؛ پیش آنا ۔