( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
وَچَن
۱۔ لفظ ، سخن ،گفتگو ، بولنا ۔
۲۔ قول ، عہد ، پیمان ، وعدہ ، قسم ، بچن ۔
۳۔ (قواعد) عدد
وَچَن
۱۔ لفظ ، سخن ،گفتگو ، بولنا ۔
۲۔ قول ، عہد ، پیمان ، وعدہ ، قسم ، بچن ۔
۳۔ (قواعد) عدد
وَچَن پُورا َکرنا
وعدہ وفائی کرنا ، وعدہ پورا کرنا ۔
وَچَن دینا
عہدکرنا ، وعدہ کرنا ، قول دینا ۔
وَچَن نِبھانا
وعدہ نبھانا ، قول و قرار پورا کرنا ۔