( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۲۱ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳       >
  1. َوِیران

    ۔ اُجڑا ہوا ، غیر آباد ؛ (مجازاً) خراب ؛ اُجاڑ ، پامال ، تباہ نیز سنسان (عموماً تراکیب میں ویراں مستعمل) ۔
    ۲۔ اداس ، پریشان ، پراگندہ
    ۳۔ بے رونق ، کم آبا
    ۔ ۴۔ بے کاشت ، غیر مزروعہ ، بنجر ، افتادہ ، نرجوت (زمین)
     

  2. َوِیران

    ۔ اُجڑا ہوا ، غیر آباد ؛ (مجازاً) خراب ؛ اُجاڑ ، پامال ، تباہ نیز سنسان (عموماً تراکیب میں ویراں مستعمل) ۔
    ۲۔ اداس ، پریشان ، پراگندہ
    ۳۔ بے رونق ، کم آبا
    ۔ ۴۔ بے کاشت ، غیر مزروعہ ، بنجر ، افتادہ ، نرجوت (زمین)
     

  3. َوِیران وِیران

    ۔ رک : ویرانہ ؛ اُجڑی ہوئی جگہ ۔
     

  4. َوِیران سَرا

    اُجڑا ہوا گھر یا مسافر خانہ ؛ (مجازاً) اجاڑ جگہ ، سنسان علاقہ ؛ (کنایتہ) دنیا
     

  5. َوِیران سَرائے

    رک : ویراں سرا ۔
     

  6. َوِیران شُدَہ

    جو ویران ہو چکا ہو ، اُجڑا ہوا ، برباد
     

  7. َوِیران کَرنا

    اُجاڑنا ، برباد کرنا ، پامال کرنا ۔
    ۲۔ پریشان کرنا ، پراگندہ کرنا ؛ اداس کرنا ۔
    ۔۳۔ تِرّ ِبتّر ۔ اری
     

  8. َوِیران کھیڑا

    وہ اُجاڑ جگہ جہاں پہلے گاؤں آباد رہا ہو
     

  9. َوِیران ہو جانا / ہونا

    اُجڑ جانا ، تباہ و برباد ہو جانا ؛ خراب ہونا ؛ بے آباد ہونا۔
    (۲۰۰۳ ، اجمل اعظم ، ۱۴) ۔
    ویرانے کی طرح ہونا ، سنسان ہونا ، بے رونق ہو جانا ۔
    ۔ گرنا ، پامال ہونا ، مسمار ہونا
    ۵۔ بنجر ہونا ، بے کاشت ہونا ۔ مرے
    ۶۔ تتر بتر ہونا ، بکھرنا
     

  10. وِیرانگی

    ویران ہونے کی حالت ، ویرانی ؛ (مجازاً) سناٹا ؛ اُداسی (رک : ویرانی جو درست املا ہے) ۔