( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۶ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. ٹَیم

    (عوام) وقت ، ٹائم ، ساعت.
     

  2. ٹِیم

    ۰۱ (فٹ بال ، کرکٹ وغیرہ کے) کھلاڑیوں کی ٹولی جو عموماً ۱۱ افراد پر مشتمل ہوتی ہے ، کھلاڑیوں کی جماعت جو کسی کھیل میں ایک فریق کی حیثیت سے مل کر حصہ لے.
    ۰۲ جماعت جو کسی ادارہ کے چند افراد پر مشتمل ہو ، گروہ جو کسی کام میں مل کر حصہ لے.
     

  3. ٹیم

    چراغ کی بتی کا وہ اگلا حصہ جو بالکل جل کر سیاہ ہوجائے
     

  4. ٹَیم

    (عوام) وقت ، ٹائم ، ساعت.
     

  5. ٹَیم لَگانا

    (عوام ) وقت صرف کرنا ، دیر کرنا ، کسی بیسوا کا منٹوں اور گھنٹوں کے مطابق فیس طے کرکے بدفعلی کرانا.
     

  6. ٹِیم

    ۰۱ (فٹ بال ، کرکٹ وغیرہ کے) کھلاڑیوں کی ٹولی جو عموماً ۱۱ افراد پر مشتمل ہوتی ہے ، کھلاڑیوں کی جماعت جو کسی کھیل میں ایک فریق کی حیثیت سے مل کر حصہ لے.
    ۰۲ جماعت جو کسی ادارہ کے چند افراد پر مشتمل ہو ، گروہ جو کسی کام میں مل کر حصہ لے.
     

  7. ٹیم

    چراغ کی بتی کا وہ اگلا حصہ جو بالکل جل کر سیاہ ہوجائے
     

  8. ٹیما

    کٹے ہوئے چارے کی چھوٹی انٹیا
     

  9. ٹیمْپر

    رک : ٹمپر ، ٹیمپر فنی اصطلاح کے طور پر عموماً لوہے یا فولاد کو پکا کرنے کے مفہوم میں استعمال کیا جاتا ہے
     

  10. ٹیمْپَریچَر

    رک : ٹمپریچر.