( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵ نتائج (۰سیکنڈ )
پانڈَو
راجا پان٘ڈ کی اولاد جو مہا بھارت کی لڑائی سے پہلے چندربنسی خاندان کے مشہور راجا بھوت کا بیٹا تھا خصوصاََ وہ پان٘چ بیٹے (مہا راجا جودھشٹر اور ان کے بھائی بھیم ، ارجن ، نکل اور سہدیو) جنھوں نے مذکورہ لڑائی میں بڑا نام پیدا کیا (اکثر بصورت جمع ’پانڈوں‘ مستعمل ہے).
پانڈُو
وہ زمین جس میں ریت اور چکنی مٹی ملی ہو ، بارانی زمین
پانڈو
رک : پان٘ڈ ، سفید

پانڈُوا
ہلکے رن٘گ کی یا زردی مائل مٹی ، ملی ہوئی چکنی مٹی اور ریت
پانڈُوان
پان٘ڈو (رک) کی جمع