( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲ نتائج (۰سیکنڈ )
پایَل
۱. پابرنجن ،خلخال ، پازیب ، جھان٘جن (جو عورتیں پان٘ووں میں پہنتی ہیں )۔
۲۔ وہ بچہ جو پانو کے بل پیدا ہو، الٹا پیدا ہونے والا بچہ ۔
۳۔ (عم) بانس کی سیڑھی۔
۴۔ تیز رو ہتھنی یا ہاتھی ۔
پایَل
۱. پابرنجن ،خلخال ، پازیب ، جھان٘جن (جو عورتیں پان٘ووں میں پہنتی ہیں )۔
۲۔ وہ بچہ جو پانو کے بل پیدا ہو، الٹا پیدا ہونے والا بچہ ۔
۳۔ (عم) بانس کی سیڑھی۔
۴۔ تیز رو ہتھنی یا ہاتھی ۔
پایِلی
رک : پائیلی ۔