( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۸ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. پَِذیِر

    مرکبات میں جزوثانی کے طور پر مستعمل ، جزو اول سے مل کر قبول کرنے والا حاصل کرنے ، ملنے ، لینے ، کسی قابل ہونے وغیرہ کی حالت والا کے معنی دیتا ہے.
     

  2. پَِذِیر

    مبادلہ قبول کرنے والا ، مبادلے کے قابل
     

  3. پَِذیِر

    مرکبات میں جزوثانی کے طور پر مستعمل ، جزو اول سے مل کر قبول کرنے والا حاصل کرنے ، ملنے ، لینے ، کسی قابل ہونے وغیرہ کی حالت والا کے معنی دیتا ہے.
     

  4. پَِذِیرا

    قبول کیا گیا ، منظور.
     

  5. پِذِیرا

    ۱. ( نباتیات ) پودوں کی شاخوں کے سرے پر بنا ہوا قرص یا سر جس میں مادہ تولید ہوتا ہے.
    ۲. ( نباتیات ) پھول کی پین٘دی ، سریر گل ، طبق گل ، پھول کی کرسی ، انگ : Receptacle.
     

  6. پَِذِیرائی

    ۱. پذیرا ہونے کی حالت ، قبولیت ، منظوری.
    ۲. آئو بھگت ، استقبال.
     

  7. پَِذیُرفْتَہ

    مقبول ، پسندیدہ.
     

  8. پَذِیرِنْدَہ

    پسن٘د یا قبول کرنے والا ، منظور کرنے والا.
     

  9. پَِذِیری

    قبول کرنے کا عمل ، پذیرا ہونے کا عمل ، پذیر ( رک ) کی حالت یا کیفیت کے معنی میں بطور جزو دوم مستعمل.
     

  10. پَِذِیر

    مبادلہ قبول کرنے والا ، مبادلے کے قابل