( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۰ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. پُرْوانَہ

    ۱. پردار کیڑا جو شمع پر گرتا ہے ، بھُنگا ، پتنگا.
    ۲. ( مجازاً ) عاشق ، شیفتہ ، شیدائی .
    ۳. ایک چھوٹا سا جانور جس کے متعلق مشہور ہے کہ شیر کے آگے آگے چیختا ہوا چلتا ہے تاکہ دوسرے جانور شیر کی موجودگی سے خبر دار ہو کے چھپ جائیں ، یہ شیر کا پس خوردہ کھاتا ہے ، صوبہ بہار میں اس کو پھَکْسِیاری کہتے ہیں.
    ۴. خدمت گار ، نوکر.
    ۵. لشکر کا پیشرو .
    تصویر میں اس کے کسی حصے کی پرچھائیں یا سایہ جو باریک یا موٹے خطوں یا رن٘گ کے اتار چڑھاؤ سے ظاہر کیا جاتا ہے جس سے وہ حصہ بخوبی واضح ہو جاتا ہے ، عکس ، جھرمٹ ، برچھائیں ، شیڈ .
     
  2. پَرْوانَہ

    ۱. (i) فرمان ، منشور ، حکم شاہی ، حکم نامہ جو حاکم کی طرف سے جاری کیا جائے اور اس پر حاکم کی مہر لگی ہوئی ہو.
    ۱. (ii) نوکری کا تحریری حکم ، ملازمت پر تقرر کا حکم نامہ.
    ۱. (iii) ( قانون ) عدالت کی طر ف سے جاری کای جانے والا حکم نامہ ، سمن ، وارنٹ .
    ۲. اجازت نامہ ، لائسنس ، پرمٹ.
     
  3. پُرْوانَہ

  4. پَرْوانَہ

  5. پَرْوانَہ ءِ بَیعات

    نیلام کا حکم نامہ.
     
  6. پَرْوانَہ ءِ تَلاشی

    ( قانون ) خانہ تلاشی کا وارنٹ .
     
  7. پَرْوانَہ ءِ راہ داری

    سفر کا اجازت نامہ ، پاسپورٹ.
     
  8. پَرْوانَہ کَرْنا

    فرمان جاری کرنا ، حکم نامہ دینا.
     
  9. پَرْوانَہ کی نَقْل

    ( مجازاً ) بیوی کا بھائی ، سالا.
     
  10. پَرْوانَہ ءگِرِْفتاری

    ( قانون ) گرفتاری کا حکم نامہ ، وارنٹ .