( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۶ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. پَرْچَم

    ۱. پھریرا ، وہ کپڑا جو علم یا جھنڈے میں باندھتے ہیں.
    ۲. علم، جھنڈا، نشان ، علامت.
     

  2. پَرْچَم

    پھندنا ؛ گچھا ؛ حاشیہ ؛ کرن ؛ جھالر ، کور جو نیزے کی نوک پر باندھتے ہیں ؛ پہاڑی گائے کی دم کے بال ، (مجازاً) زلف ؛ دریائی گائے کی دم جسے گھوڑوں کی گردنوں کے گرد لٹکاتے ہیں ؛ جانوروں کے بالوں اور پودوں میں پتوں کی قدرتی جھالر ؛ بالوں کی وہ چھلے دار لٹ جو پیشانی پر لہراتی رہتی ہے ؛ فرس الحبر ، دریائی گائے ؛ طورانی بیل ؛ گیاک ، سرا گائے ، یاک ؛ رن٘گ دار پٹیاں
     

  3. پَرْچَم

    ۱. پھریرا ، وہ کپڑا جو علم یا جھنڈے میں باندھتے ہیں.
    ۲. علم، جھنڈا، نشان ، علامت.
     

  4. پَرْچَم اُڑانا

    جھنڈا لہرانا، (کنایتًہ) فتح مندی حاصل کرنا، فتح کرنا.
     

  5. پَرْچَم چوب

    وہ چھوٹی سی چرخی جو پرچم کے اوپر لگادی جاتی ہے جس سے پرچم کشائی کی جاتی ہے یا سرنگوں کرنے کے لئے کھولا جاتا ہے ، پرچم کی پھرکی.
     

  6. پَرْچَم کُشا

    علم بردار
     

  7. پَرْچَم

    پھندنا ؛ گچھا ؛ حاشیہ ؛ کرن ؛ جھالر ، کور جو نیزے کی نوک پر باندھتے ہیں ؛ پہاڑی گائے کی دم کے بال ، (مجازاً) زلف ؛ دریائی گائے کی دم جسے گھوڑوں کی گردنوں کے گرد لٹکاتے ہیں ؛ جانوروں کے بالوں اور پودوں میں پتوں کی قدرتی جھالر ؛ بالوں کی وہ چھلے دار لٹ جو پیشانی پر لہراتی رہتی ہے ؛ فرس الحبر ، دریائی گائے ؛ طورانی بیل ؛ گیاک ، سرا گائے ، یاک ؛ رن٘گ دار پٹیاں
     

  8. پَرْچَم کانگْیاری

    (زراعت) پودوں (دھان) کی ایک بیماری جس میں پتے یا پھلیوں کی نوک پر گچھے دار گھنڈیاں بن جاتی ہیں جس سے فصل کو نقصان پہن٘چتا ہے .