( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶ نتائج (۰سیکنڈ )
پَسْتَہ
نیچا ، (معمول سے زیادہ ) کوتاہ (قامت اور قد وغیرہ کے ساتھ مستعمل )
پِسْتَہ
۱. ایک میوے کا نام جس کا چھلکا بادامی اور مغز اودا ہرا کشمش کے برابر ہوتا ہے.
۲. چھوٹے قد کا کتّا.
پَسْتَہ
نیچا ، (معمول سے زیادہ ) کوتاہ (قامت اور قد وغیرہ کے ساتھ مستعمل )
پَسْتَہ قَامت / قَد
رک : پست قامت ؛ پست قد .
پِسْتَہ
۱. ایک میوے کا نام جس کا چھلکا بادامی اور مغز اودا ہرا کشمش کے برابر ہوتا ہے.
۲. چھوٹے قد کا کتّا.
پِسْتَہ دَہَن
وہ عورت (یا مرد) جس کے ہون٘ٹ پتلے اور باہم ملے رہتے ہوں ، (مراد) خوبصورت ہون٘ٹوں والا یا والی ، (ہون٘ٹوں پر سیاہی مائل رن٘گ جو پہلے مسی اور اب لپ اسٹک کا مرہون منت ہے اس کی دلکشی کی طرف اشارہ ہے).
پِسْتَہ لَب
رک : پستہ دہن .
پِسْتَہ مَغْزی
مٹھائی جو پستے کے مغز پر شکر چڑھا کر بنائی جاتی ہے.