( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۳ نتائج (۰سیکنڈ )
پَسُو
رک : پشو ، سین٘گوں والے مویشی ، بیل بھین٘س وغیرہ.
پَسُو
ایک قدیم وزن یا سکہ .
پِسُّو
ایک قسم کا چھوٹا پردار جانور جو سُرسُری سے مشابہ ہوتا اور اکثر مرطوب ملکوں یا برسات کے دنوں میں پیدا ہو کر آدمی کا خون پیتا ہے.
پَسُو
رک : پشو ، سین٘گوں والے مویشی ، بیل بھین٘س وغیرہ.
پَسُو کا سَتانا نِرا پاپ کَمانا
جانور کو تکلیف دینا سخت گناہ ہے.
پَسُو
ایک قدیم وزن یا سکہ .
پِسُّو
ایک قسم کا چھوٹا پردار جانور جو سُرسُری سے مشابہ ہوتا اور اکثر مرطوب ملکوں یا برسات کے دنوں میں پیدا ہو کر آدمی کا خون پیتا ہے.
پِسْوا
آتشی شیشہ ، بوتل کی شکل کا بڑے پیٹ کا کان٘چ کا ظرف جو تیزاب میں سونا پکانے کے کام آتا ہے.
پِسْوا کَرْنا
(سنار) کھوٹ نکالنے کے لیے سونے کو تیزاب میں گلانا .
پَسْواڑَہ
(ہند) پہلو ، کروٹ ، پاسا ، پکھوا .
۱
۲
>