( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۵ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. پَنْجاب

    غیر منقسم ہند کا ایک شمالی صوبہ جو پان٘چ دریاؤں (جہلم ، راوی ، چناب ، بیاس اور ستلج) پر مشتمل اور اس کی مغربی سرحد پر دریائے اٹک اور مشرقی سرحد پر دریائے جمنا واقع ہے ، قیام پاکستان (۱۹۴۷) کے بعد اس کے دو حصے مشرقی پنجاب و مغربی پنجاب ہو گئے.
     
  2. پَنْجاب

  3. پَنْجابَن

    پنجاب کی رہنے والی عورت ، پنجابی (الف) (رک) کی تانیث.
     
  4. پَنْجابی

    پنجاب (رک) سے منسوب ، پنجاب کا (شخص یا چیز وغیرہ)
     
  5. پَنْجابی

    وہ زبان جو پنجاب کے علاقے میں بولی جاتی ہے ، پنجاب کی علاقائی زبان.
     
  6. پَنْجابی ٹھیکا / ٹھیکَہ

    (موسیقی) ایک ٹھیکا (گانے کے ساتھ طبلے یا ڈھولک کے خاص طریقے سے بجانے کو ٹھیکا کہتے ہیں) جو بارہ ماترے یعنی (۴۸) کلایادرت ورام دو اور لگھودرت ایک کا ہوتا ہے لیکن ٹھیکے کے بول کے وقفے کے لحاظ سے (۱۶) ماترے کا کہلاتا ہے.