( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۴ نتائج (۰سیکنڈ )
پَنْیَر
ایک شکاری کتے کا نام جو شکار کی بو پہچانتا اور اسے بھاگنے سے روک دیتا ہے.
پَنیِر
(عوامی ) پانی سے بھرا ہوا ، رک : پنیلا .
پَنیِر
دودھ کو ایک ابال دے کر اس میں کوئی ترش چیز ( لیموں ، دہی ، ٹاٹری وغیرہ ) ڈال کر پھاڑتے ہیں اس کے بعد کپڑے میں باندھ کر لٹکا دیتے ہیں تاکہ پانی نکل جائے ، باقی جو رہ جاتا ہے اس کو پنیر کہتے ہیں اس کو بالکل سادہ اور مختلف کیمیاوی طریقوں سے بھی بہت سی اقسام میں بنا کر دنیا بھر میں فروخت کرتے ہیں.
پنیر
پَنیِر
(کاشتکاری) بیج بونے اور پود تیار کرنے کی کیاری ، جس میں ایسے بیج بوۓ جائیں جن کی پود ایک جگہ سے نکال کر دوسری جگہ لگائی جانی ضروری ہو .
پَنیِر
کیاری وغیرہ میں اگایا ہوا پودا جو ایک جگہ سے اکھاڑ کر دوسری جگہ لگایا جائے، پود ، (رک) پنیری .

۱
۲
>