( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۵ نتائج (۰سیکنڈ )
پوسْت
۱. (i) چمڑا ، کھال .
(ii) پرت (بدن یا کسی چیز کا) .
(iii) کین٘چلی (سان٘پ کے ساتھ مخصوص) .
۲. (i) چھال ، بکل .
۰۲(ii) چھلکا ، پھل پر کا بیرونی حصہ .
۳. خشخاش کا ڈوڈا جسے جوش دے کر ایک نشہ آور عرق تیار کرتے ہیں ، کوکنار .
۴. (مجازاً) باہر کا حصہ ، غیر اہم بات یا چیز .
پوسْت
پوسْت
۱. (i) چمڑا ، کھال .
(ii) پرت (بدن یا کسی چیز کا) .
(iii) کین٘چلی (سان٘پ کے ساتھ مخصوص) .
۲. (i) چھال ، بکل .
۰۲(ii) چھلکا ، پھل پر کا بیرونی حصہ .
۳. خشخاش کا ڈوڈا جسے جوش دے کر ایک نشہ آور عرق تیار کرتے ہیں ، کوکنار .
۴. (مجازاً) باہر کا حصہ ، غیر اہم بات یا چیز .
پوسْت اُتارْنا
(مجازاً) سزا دینا ، کھال اُتارنا ، چھلکا الگ کرنا .
پوسْت اُستُخْواں باقی رَہْ جانا
نہایت دبلا ہوجانا ، ہڈی چمڑا باقی رہ جانا .
پوسْت بَرْ پوسْت
تہ پر تہ ، پرت بہ پرت .
پوسْت بِیج
تخم خشخاش .
پوسْت پارَہ
بیج کے اوپر کا حصہ جہاں سے کلّہ یا انکُر پھوٹتا ہے ، یہ حصّہ سیم ، ارنڈی ، لوبیا وغیرہ کے بیج پر بہت واضع ہوتا ہے .
پوسْت پَرَسْت
سطح بیں ، ظاہر پرست .
پوسْت کا ہَلْکا
کم ظرف ، کمینہ .
۱
۲
۳
>