( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۸۰ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. پَہاڑ

    ۱. قدرتی طورپر سخت پتھریلی اون٘چی زمین ، کوہ ، پربت.
    ۲. وہ پہاڑی مقام جہاں موسم گرما میں دوسرے مقامات کی بہ نسبت گرمی کم ہوتی ہے پہاڑوں کے اوپر بسے ہوئے شہر جو موسم گرما میں بھی سرد رہتے ہیں، جیسے: شملہ مری وغیرہ.
    ۳. (کہار) ہاتھی.
     
  2. پَہاڑ

  3. پَہاڑ

    ۱. کٹھن ، دو بھر ، اجیرن ، مشکل ، دشوار .
    ۲. (i) (بطور صنعت تشبیہ) عظیم ، بڑے حبثے والا ، بہت بڑا.
    (ii) دراز ، طویل ، لمبا ، طولانی .
    ۳. قوی ، مضبوط .
    ۴. (مجازاً) ڈھیر، تودۂ کلاں ؛ زیادہ یا بہت بڑی مقدار یا تعداد .
     
  4. پَہاڑ

  5. پَہاڑ

  6. پَہاڑ

    ۱. قدرتی طورپر سخت پتھریلی اون٘چی زمین ، کوہ ، پربت.
    ۲. وہ پہاڑی مقام جہاں موسم گرما میں دوسرے مقامات کی بہ نسبت گرمی کم ہوتی ہے پہاڑوں کے اوپر بسے ہوئے شہر جو موسم گرما میں بھی سرد رہتے ہیں، جیسے: شملہ مری وغیرہ.
    ۳. (کہار) ہاتھی.
     
  7. پَہاڑ

  8. پَہاڑ

    ۱. کٹھن ، دو بھر ، اجیرن ، مشکل ، دشوار .
    ۲. (i) (بطور صنعت تشبیہ) عظیم ، بڑے حبثے والا ، بہت بڑا.
    (ii) دراز ، طویل ، لمبا ، طولانی .
    ۳. قوی ، مضبوط .
    ۴. (مجازاً) ڈھیر، تودۂ کلاں ؛ زیادہ یا بہت بڑی مقدار یا تعداد .
     
  9. پَہاڑ اُٹھانا

    مشکل کام سر انجام دینا ، اپنے کو شدید عذاب میں ڈال دینا.
     
  10. پَہاڑ اُلْٹنا

    مشکلات سے دوچار ہونا ؛ مشکلات سر کرنا ، مصائب جھیلنا .