( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰ نتائج (۰سیکنڈ )
پِیادَہ
۰۱ سوار کا نقیض ، پیدل .
۰۲ سرکاری ہرکارہ ، چپراسی، کوتوال یا حاکم کا نوکر .
۰۳ پیدل فوج کا سپاہی .
۰۴ شطرنج کا سب سے چھوٹا مہرہ جوگھوڑے فیل رخ فرزین اور بادشاہ کے علاوہ ہوتا ہے اور جس کی چال ایک گھر کی ہوتی ہے جو سیدھا اور سامنے چلتا ہے اور آڑا مارتا ہے .
۰۵ (مجازاً) سوار کے مقابلے میں معمولی درجے کا ، عامی خاص کے مقابلے میں .
۰۶ مجازاً وہ پھول جس کا پودا چھوٹا ہو (قب: سوار: وہ پھول جس کا پودا اون٘چا ہو) .
۰۷ ٹڈی کی ایک قسم .
پَیادَہ
بغیر سواری کے ، پان٘و پان٘و ، پیدل .

پَیادَہ بِٹ٘ھلانا
(ٹھگی) رک : پُولا کرنا ، چورا ہے پر راستہ بتانے کی علامت بنانا .
پَیادَہ پا
رک : پا پیادہ .
پَیادَہ پا
پَیادَہ رَو
پیدل چلنے والا .
پَیادَہ رَوی
پیادہ رو (رک) سے اسم کیفیت ، پیادہ پائی .
پَیادَہ گَری
چپراسی یا سرکاری نوکر کا کام ، معمولی نوکری .