( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۹ نتائج (۰سیکنڈ )
پَیغام
۱. وہ امر یا بات وغیرہ جو کہلا کر یا لکھ کر بھیجیں ، پیام ، سندیسا.
۲. رشتے کا سوال ، نسبت ، شادی یا منْگنی کی بات چیت ( عموماََ لڑکے والوں کی طرف سے )
پَیغام
۱. وہ امر یا بات وغیرہ جو کہلا کر یا لکھ کر بھیجیں ، پیام ، سندیسا.
۲. رشتے کا سوال ، نسبت ، شادی یا منْگنی کی بات چیت ( عموماََ لڑکے والوں کی طرف سے )
پَیغام ِ اَجَل آنا / آپَہنْچنا
طلبی ہونا ، بلاوا آنا ، ( مجازاً) موت آجانا ، مرجانا.
پَیغام اُڑ جانا / اُڑنا
شادی کی بات نہ آنا ، شادی کے پیغام آنے رک جانا .
پَیغام پَر
۱. پیغام لے جانے لانے والا شخص ، قاصد .
۲. ( مجازاََ خدا کا حکم بندوں تک پہنْچانے والا ، نبی ، رسول .
پَیغام بھیجْنا
خبر بھیجنا، زبانی بات دوسرے کے ذریعے سے کہنا ؛ شادی یا نسبت کی درخواست کرنا .
پَیغام پَرْداز
رک : پیغام بر.
پَیغام چی
رک : پیغام پر .
پَیغام دینا
کوئی بات کہلوانا ؛ رک : پیغام بھیجنا .
پَیغام پَرْ بَل ڈالْنا
۱. خط سے یا کسی کی زبانی کوئی خواہش کرنا ( جو مطلب پرمبنی ہو )
۲. نسبت یا بیاہ شادی کی ( زبانی یا تحریراََ) درخواست کرنا.
۱
۲
>