( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۰ نتائج (۰سیکنڈ )
پَیمان
عہد ، وعدہ ، قول و قرار.
۲. ماپ ، تول ؛ قسم ، حلف ؛ ضمانت ، اقرار نامہ ، عہد نامہ .
پَیمان
عہد ، وعدہ ، قول و قرار.
۲. ماپ ، تول ؛ قسم ، حلف ؛ ضمانت ، اقرار نامہ ، عہد نامہ .
پَیمان ِ اَلسْت
وہ عہد جو روز ازل خدا نے تمام ارواح کو جمع کرکے لیا تھا اور سوال کیا تھا کہ الست برہکم (کیا میں تمہارا پروردگار نہیں ہوں ؟ ) اور تمام روحوں نے جواب دیا کہ قالو بلیٰ (کہا ہاں).
پَیمان شِکَن
قول وقرار سے منحرف ہوجانے والا ، بے وفا ( کنایۃً ) معشوق.
اسم کیفیت : پیماں شکنی ، عہد اور قول وقرار سے انحراف ، بے وفائی .
پَیمان گُسِل
رک ، پیماں شکن.
پَیمان و سَوگَنْد
وعدہ و اقرار کے لیے عہد اور قسم.
پَیمانَگی
پیمانہ پن ، پیمانہ (رک ) کی کیفیت ، ساغر شراب کی سی مستی.
پَیمانَہ
۱. خشک یا تر اشیاء ناپنے کا آلہ یا ظرف ، نپنا .
(ii) اسکیل جس سے سطع کو ناپتے ہیں فٹ پٹی ، فٹا ؛ آلۂ پیمائش.
۲. پیالہ ، بیشتر شراب کا پیالہ ، جام شراب ، گلاس .
۳. مقدار معین ، کسی کام یا شے کا وزن یا اندازہ یا وقت مقرر وغیرہ ، ناپ.
۴. کسوٹی ، (حسن و قبح یا افراط و تفریط وغیرہ پرکھنے یا جان٘چنے کا) معیار.
۵. درجہ ، حیثیت ( ’ پر ‘ کے ساتھ).
۶. (تصوف) قلب عارف جو انوار غیبی کا مشاہدہ اور حقائق اشیا اور مراتب ومقامات کا ادراک کرتا ہے.
پَیمانَہ اَش پُرشُدَہ
پیمانہ پر ہوگیا ؛ عمر ہولی ، مرگیا.
پَیمانَہ ءِ بارِش
بارش ناپنے یا اندازہ کرنے کا آلہ ، بارش پیما.
۱
۲
۳
>