( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۷۵ نتائج (۰سیکنڈ )
پَیٹ
رک : پَیٹھ.
پَیٹ
رک : پاڑ
پِیٹ
۰۱ رک : پیٹھ ، کمر.
۰۲ پشتی ، حمایتی.
۰۳ (مجازاً) پیچھے.
پِیٹ
دلدلی کوئلہ ، کان سے نکلا ہوا کوئلہ ، پتھر کا کوئلہ.
پیٹ
۰۱ بدن کے سامنے کا وہ حصہ جو پسلیوں سے نیچے اور کمر سے ملا ہوتا ہے ، شکم ، بطن.
۰۲ حمل ، گربھ ۔
۳. (مجازاً) اولاد.
۴. (i) (تصوف) بطون.
۴. (ii) اندرون ، بھیتر ، باطن ، دل.
۵. خوراک ، غذا ، روزی.
۶. جوف ، دور ، محیط ، اندر کا حصہ۔
۷. (i) گنجائش ، سمائی.
۷. (ii) کسی ظرف کا وہ وسطی حصہ جو باہر کی طرف نکلا ہو.
۸. بھوک ، اشتہا.
۰۹ دائرے کا اندرونی حصہ ، محیط کے اندر کی سطح ، وسط ، درمیان.
۱۰. بندوق یا توپ کے پیالے کے قریب کی جگہ ، توپ کی وہ جگہ جہاں گولا ٹھہرے.
۰۱۱ حوصلہ ، ظرف.
۰۱۲ طمع ، لالچ ، حرص.
۱۳. رحم ، بچہ دان ، کوکھ (مجازاً) ماں باپ.
۱۴. (آراکشی) آرے کا اندرونی خمیدہ رخ.
۱۵. (دب گری) کُپّے کا بیچ کا پھولا ہوا حصہ
۰۱۶ وہ گھی کی مقدار جو مٹھائی کی خستگی کے لیے اس کے خشک میدہ میں دی جائے ، جیسے آدھ سیر پیٹ کے بالو شاہی
۰۱۷ چکی کے پاٹوں کا وہ تل جو دونوں کو جوڑنے سے اندر پڑے.
۰۱۸ سِل وغیرہ کا وہ حصہ جو کوٹا ہوا اور کھردرا رہتا ہے اور جس پر رکھ کر کوئی چیز پیسی جاتی ہے.
۱۹. تھیلی ، ٹوکری ؛ غار ، گڑھا.
پیٹ
پیٹ كھانا
بھوک سے كم كھانا ، پیٹ بھركے نہ كھانا۔
پَیٹ
رک : پَیٹھ.
پَیٹ
رک : پاڑ
پِیٹ
۰۱ رک : پیٹھ ، کمر.
۰۲ پشتی ، حمایتی.
۰۳ (مجازاً) پیچھے.
۱
۲
۳
۴
۵
>