( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۸ نتائج (۰سیکنڈ )
پَیڑ
۱. قدم کا نشان ؛ رفتار ؛ چوری کا کھوج ؛ رک : (معماری) پاڑ
۲. مچان ، درجہ ، بلندی .
پَیڑ
(تیلی) کولھو کے گرد بیل کے چلنے کا راستہ جو دائرے کی شکل میں ہوتا ہے جس کے بیچ میں کولھو ہوتا ہے .
پَیڑ
(سواری ) سواری یا بار برداری کی گاڑی کے پیچھے ضروری سامان لادنے کو بطور مچان بنی ہوئی مختصر جگہ ، پچھوتیا ، بچھ لکڑا ، پیڑا ، دنتولا.
پَیڑ
رک : بھت مئی ، گنے کی پیرائی یعنی ہونے کا طریقۂ کار دوسائی .
پَیڑ
رک : پیڑ ، آپر ، پیر ، پھروا ، خرمن گاہ ، راس ،کٹے ہوئے اناج کا ڈھیر جو دانہ نکالنے کو اکٹھا کیا گیا ہو ، کھلیان ؛ اناج کھودنے (کھوندنے ) کی جگہ .
پِیڑ
تکلیف ، درد ، کرب .
پیڑ
درخت ، پودا ،جھاڑ.

۱
۲
۳
۴
۵
>