( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶ نتائج (۰سیکنڈ )
چاق
۱۔ (i) تندرست ، صحیح ، نروگا ، تنومند ، توانا ، فربہ ۔
(ii) مضبوط ، سخت ، تگڑا ۔
۲۔ تروتازہ ، بحال ( طبعیت وغیرہ کے ساتھ مختص ) .
۳۔ چست وچالاک ، پھرتیلا ؛ ( کام یا بات کے ) ہر پہلو سے با ہوش و باخبر ۔
۴۔ (i) تیار ۔
(ii) کمر بستہ ، مستعد ( سازوسامان سے ) لیس ۔
۵۔ مکمل ، بھرپور ، کامل ۔
۶۔ زیادہ .

چاق چُسْت
رک : چاق و چوبند ۔
چاق چَوبَنْد
مضبوط ، تگڑا ، قوی ؛ تندرست ؛ چُست ، پُھرتیلا ۔
چاق چَوبَنْد ٹَکا نَعْل بَنْد
فضول کفایت شعاری کے موقع پر بولتے ہیں ۔
چاق ہونا
مایل ہونا ، جُھکنا ، (کسی جانب) طبیعت کا جھکاؤ ہونا ۔
چاقُو
پھل سبزی ترکاری اور دوسری چیزیں کاٹنے کے کام آنے والا آلہ ( جس میں لوہے کا دھاردار پھل اور دستہ لگا ہوتا ہے اسے کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے ) ، قلم تراش ، چھری ۔
چاقُو پھیرنا
چاقو سے کاٹنا ، چاقو چلانا ۔
چاقُو چَلْوانا
لڑائی کروانا ، لڑائی میں چاقو سے ایک دوسرے پر حملہ کروانا ۔
چاقُو کا پَھل
چاقو کا کاٹنے والا حصہ جو لوہے کا بنا ہوا ہوتا ہے ۔
۱
۲
>