( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۱ نتائج (۰سیکنڈ )
چاند
اجرام فلکی میں ایک سیارہ جو زمین کے گرد گردش کرتا ہے اورسورج کی روشنی سے منعکس کرتا ہے.
۲ (i) قمری مہینہ.
(ii) قمری مہینے کا دن یا تاریخ.
۳. وہ آہنی یا برنجی پُھلّی جو ڈھال میں ہوتی ہے.
۴. جانوروں کی پیشانی کا سفید داغ یا ٹیکا ؛ ایک بھون٘ری کا نام.
۵. ایک زیور جو ہلالی شکل کا ہوتا ہے ( بیشتر ماتھے یا گلے میں پہنا جاتا ہے ) ، جھومر کاترشا ہوا ہلال.
۶. وہ گول نشان جو بندوق وغیرہ کے نشانے کی مشق کے لیے بنایا جاتا ہے ، رک : چاند ماری.
۷. (بادشاہوں کے پہننے کا سونے چاں٘دی اور جواہرات کا ) تاج ، افسر ، مکٹ.
۸. ( مجازاً) بیٹا یا بیٹی ، پیارا یا پیاری ، محبوب.
۹. مہینے کا اخیر دن ؛ بند تاریخ.
۱۰. رکاب کا اوپری حصہ جو ہلال سے مشابہ ہوتا ہے.
چاند
سرکا اوپری درمیانی حصہ ، کھوپڑی کے بیچ کا حصہ ؛ چن٘دیا.
چانْد

چاند آسمان چَڑھا سَب نے دیکھا
جو شخص ترقی کرتا ہے اسے سب سراہتے ہیں ، بات مشہور ہوئی ہر ایک نے سن لی.
چاند بَبْری
( مشاطگی) سر کے سامنے کے بال جو چوٹی گون٘دھنے میں مان٘گ کے دونوں طرف ماتھے پر ہلال کی شکل میں رکھے جائیں.
چاند بُوٹی
ایک بوٹی جو اکسیر بنانے کے کام آتی ہے اور چان٘دنی میں اس کے پھول کھلتے ہیں.
چاند بَھر
پورا مہینہ ، مہینہ بھر.
چاند بَھر جانا
(عو) مہینہ ختم یا پورا ہو جانا.
۱
۲
۳
۴
۵
>