( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
چَرَْس
بھن٘گ کے پتوں پر لگی ہوئی لیسدار رطوبت جسے نشہ کے لیے حقہ یا سگریٹ وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے.
چَرَْس
۱. کن٘ویں سے پانی نکالنے کا بڑا چرمی ڈال ( جو بیلوں کی طاقت سے کھینچا جاتا ہے ) پر، موٹ.
۲. چمڑے سے بنا ہوا تھیلا.
چُرَس
۱. کپڑے یا کاغذ وغیرہ کی شکن ، سلوٹ.
۲. حسد، جلن، رشک، غصہ، جھن٘جھلاہٹ.
اف : کرنا، ہونا .
چَرَْس
بھن٘گ کے پتوں پر لگی ہوئی لیسدار رطوبت جسے نشہ کے لیے حقہ یا سگریٹ وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے.
چَرَْس
۱. کن٘ویں سے پانی نکالنے کا بڑا چرمی ڈال ( جو بیلوں کی طاقت سے کھینچا جاتا ہے ) پر، موٹ.
۲. چمڑے سے بنا ہوا تھیلا.
چَرَْس باز
رک : چرسی معنی نمبر ۲.
چَرَْس پَر دَم پَڑْنا
رک : چرس کے دم اُڑنا.
چَرَْس پَر دَم مارْنا
چرس پر دم پڑنا (رک) کا تعدیہ.
چَرَْس جَمانا
نشے کے لیے چرس تیار کرنا.
چَرَْس کے دَم اُڑنا
چرس پینا، چرس کے کش لگنا.
۱
۲
>