( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۲۰ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. چَمَّچ

    ۱. رک: چمچا.
    ۲. ایک چڑیا جس کا رن٘گ سفید اور چون٘چ بڑی ہوتی ہے، نیز رک : چمچ ہوزہ.
     

  2. چَمَّچ

    ۱. رک: چمچا.
    ۲. ایک چڑیا جس کا رن٘گ سفید اور چون٘چ بڑی ہوتی ہے، نیز رک : چمچ ہوزہ.
     

  3. چَمَّچ بوزَہ

    پرند کی ایک قسم جس کی چون٘چ چمچ کی شکل کی ہوتی ہے لاط: Platalea Leucorodia .
     

  4. چَمْچا

    ۱. ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذا ( عموماََ رفیق ) کھانے پینبے کا آلہ ( جس کی شکل عموماً سبب کی سی ہوئی ہے اوراس میں حسب ضرورت دستہ بھی ہے کئی سائز اور کئی طرح کا ہوتا ہے بڑے چمچے سے عموماً سالن چلانے یا نکالنے کاکام کیا جاتا ہے اگر یہ لکڑی کا ہوتو اسے ڈوئی کہتے پہں )
    ۲. ہاں میں ہاں ملانے یا جی حضوری کرنے والا شخص ، حوشامدی.
    ۳. (دندان سازی) مصنوعی دان٘ت یا بتیسی بنانے کا سانْچہ
     

  5. چَمْچا رانی

    چمچا چلانا، کھانا پکانا .
     

  6. چَمْچا گِیری

    خوشامد ، چاپلوسی، لَلّوپتّو، حاشیہ بردای، بے جا خوشامد
     

  7. چَمْچا ء ہَردیگی

    مفت خور، طلفیلیہ، دخل معلولات کرنے والا ؛ آواہ، لچّا
     

  8. چَمْچِچَّڑ

    ۱. چچڑی یا کنی کی طرح کھال یعنی چمڑے سے چمٹ جانے والا ( مجازاً)پیچھا نہ چھوڑنے والا .
    ۲ نہایت کمزور جس کی کھال ہڈیوں سے لگ گئی ہو، دبلا.
    ۳. چمٹ جانے کی حالت جڑ جانے کا عمل ؛ لیسدار ہوجانے کی کیفیت
    ۴. خراب چمڑے کی طرح سخت، جو کھین٘چے سے نہ توڑا جا سکے .
     

  9. چَمْچِچَّڑ ہونا

    جون٘ک کی طرح چمٹ جا نا، سر ہو جا نا، ہیچھے پڑنا ، لپٹ جانا
     

  10. چَمْچَرَک / چَمْچَڑَک / چَمْچَڑَکھ

    دبلا پتلا جس کی ہڈیاں نظر آتی ہوں .
    کمزور شخص ؛ چمگادڑ .