( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۹۰ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. چَول

    رک : چاول.
     
  2. چُول

    ۱. پلن٘گ دروازے لکڑی کے سازو سامان وغیرہ کی لکڑی کا وہ سرا جو دوسری لکڑی میں چھید یا کٹاؤ کرکے بٹھایا جائے ؛ جوڑ بٹھانے کے لیے بنایا ہوا منْھ
    ۲. (گھڑی ساز ) گھڑی کے چکر کی لاٹ کا باریک سرا نیز وہ خفیف گڑھا جس پر وہ ٹکی ہوتی ہے (دونوں کے لیے علیحدہ اور یکجا طور پر مستعمل ).
    ۳. ( سوہن سازی ) سوہن کی ڈنڈی (میخ) جو ہاتھ کی پوری گرفت کے لیے لکڑی کی موٹھ میں پھنْسا دی جاتی ہے.
    ۴. ( جلد سازی ) جلد کے پشتے اور پاکھوں کے جوڑ کا مقام ، پشتے اور پاکھوں کی درمیانی کور جس کی وجہ سے پاکھے پورے کھلتے ہیں ، لگری.
    ۵. جسم جا جوڑ یا کسی مشین یاکل کا وہ سوراخ جس مین عضو یا مشین یاکل کے چکر کی لاٹ کا باریک سرا پھنْسایا یا ٹکایا جاتا ہے ؛ مدار ، محور ، کیلی.
     
  3. چُول

    ریگستان ، صحرا ، ریگزار ، ریتیلا ، بیابان.
     
  4. چُولھا

    جو ایک جگہ جم کرنہ رہے ، بے ٹھکانا ، نگھرا ، نگوڑا ، ناٹھا ۔
     
  5. چُولھا

    رواروی میں ، تیزی سے ۔
     
  6. چُولہ

    زمین کا وہ قطعہ جس میں سولہ بیسیاں ہوں.
     
  7. چَول

    رک : چاول.
     
  8. چُول

    ۱. پلن٘گ دروازے لکڑی کے سازو سامان وغیرہ کی لکڑی کا وہ سرا جو دوسری لکڑی میں چھید یا کٹاؤ کرکے بٹھایا جائے ؛ جوڑ بٹھانے کے لیے بنایا ہوا منْھ
    ۲. (گھڑی ساز ) گھڑی کے چکر کی لاٹ کا باریک سرا نیز وہ خفیف گڑھا جس پر وہ ٹکی ہوتی ہے (دونوں کے لیے علیحدہ اور یکجا طور پر مستعمل ).
    ۳. ( سوہن سازی ) سوہن کی ڈنڈی (میخ) جو ہاتھ کی پوری گرفت کے لیے لکڑی کی موٹھ میں پھنْسا دی جاتی ہے.
    ۴. ( جلد سازی ) جلد کے پشتے اور پاکھوں کے جوڑ کا مقام ، پشتے اور پاکھوں کی درمیانی کور جس کی وجہ سے پاکھے پورے کھلتے ہیں ، لگری.
    ۵. جسم جا جوڑ یا کسی مشین یاکل کا وہ سوراخ جس مین عضو یا مشین یاکل کے چکر کی لاٹ کا باریک سرا پھنْسایا یا ٹکایا جاتا ہے ؛ مدار ، محور ، کیلی.
     
  9. چُول بِٹھانا

    ۱. کسی دھات یا لکڑی کے سرے کو دوسری دھات یا لکڑی کے سوراک میں رکھنا.
    ۲. درست کرنا ، ٹھیک ٹھاک کرنا، خوش اسلوبی سے کام انجام دینا.
     
  10. چُول بَیٹھ جانا / بَیٹْھنا

    ۱. چول بٹھانا (رک) کا لازم.
    ۲. (بجوم) زائچے کا موافق ہونا ، بِدھ مل جانا.