( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۳۲ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴       >
  1. چَوڑی

    وسیع ، فراخ ، کشادہ ، لمبی ؛ اہم.
     
  2. چُوڑی

    ۱. لاکھ کان٘چ پلاسٹک یا سونے چان٘دی وغیرہ کا خوش نما اور دائرہ نما زیور جسے مشرقی عورتیں اپنی کلائیوں میں پہنتی ہیں اور اسے سہاگ کی علامت سمجھتی ہیں.
    ۲. وہ دائرہ نما زیور جسے خواتین زیور کے طور پر پان٘و میں پہنتی ہیں ؛ کڑے ، لچھے.
    ۳. کسی پرزے یا سلاخ میں کٹا ہوا پیچ نیز مڑوڑی یا گھمیری دار کٹاؤ کا ایک پھیر یا بل.
    ۴. حلقہ ، بل ، دائرہ.
    ۵. رک : چوڑ ، چوڑا (۱).
    ۶. تن٘گ موری کے پاجامے کے پائین٘چوں کی سلوٹ یا پھیر جو ٹخنوں اور پنڈلیوں پر ہوں.
    ۷. نازک ، بودی ، وہ چیز جو ادنیٰ سی ضرب سے ٹوٹ جائے ؛ عینک کا حلقہ
    ۸. کسی زیور یا برتن پر چتی ہوئی بیل کے دونوں طرف بنا ہوا ابھرواں خط
    ۹. گھنٹے یا گھڑی کے ڈھکنے کے شیشے کا دھات کا بنا ہوا حلقہ جس میں شیشہ بٹھایا جاتا ہے
     
  3. چُوڑی

    رک: چوڑا (۱) جس کی یہ تانیث ہے، بھن٘گن.
     
  4. چُوڑی

    رک: چڑیا، چڑی.
     
  5. چَوڑی

    وسیع ، فراخ ، کشادہ ، لمبی ؛ اہم.
     
  6. چَوڑی پَڑْجانا / پَڑْنا

    کونے کی دیوارکا پھٹ جانا
     
  7. چَوڑی چَکْلی

    رک : چوڑا چکلا.
     
  8. چَوڑی چھاتی والا

    بہادر ، ہمت والا ؛ تندرست و توانا.
     
  9. چُوڑی

    ۱. لاکھ کان٘چ پلاسٹک یا سونے چان٘دی وغیرہ کا خوش نما اور دائرہ نما زیور جسے مشرقی عورتیں اپنی کلائیوں میں پہنتی ہیں اور اسے سہاگ کی علامت سمجھتی ہیں.
    ۲. وہ دائرہ نما زیور جسے خواتین زیور کے طور پر پان٘و میں پہنتی ہیں ؛ کڑے ، لچھے.
    ۳. کسی پرزے یا سلاخ میں کٹا ہوا پیچ نیز مڑوڑی یا گھمیری دار کٹاؤ کا ایک پھیر یا بل.
    ۴. حلقہ ، بل ، دائرہ.
    ۵. رک : چوڑ ، چوڑا (۱).
    ۶. تن٘گ موری کے پاجامے کے پائین٘چوں کی سلوٹ یا پھیر جو ٹخنوں اور پنڈلیوں پر ہوں.
    ۷. نازک ، بودی ، وہ چیز جو ادنیٰ سی ضرب سے ٹوٹ جائے ؛ عینک کا حلقہ
    ۸. کسی زیور یا برتن پر چتی ہوئی بیل کے دونوں طرف بنا ہوا ابھرواں خط
    ۹. گھنٹے یا گھڑی کے ڈھکنے کے شیشے کا دھات کا بنا ہوا حلقہ جس میں شیشہ بٹھایا جاتا ہے
     
  10. چُوڑی بَدْنا / بَدْھنا

    چوڑی کا ٹوٹ جانا ، چوڑی ٹھنڈی ہونا (بدھنا = ٹوٹنا).