( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۴۷ نتائج (۰سیکنڈ )
چَوک
۱. وہ بڑا بازار جس کے چار راستے ہوں ، چار بازاروں کے ملنے کی جگہ ، شہر کا وسطی پر رونق بازار.
۲. مکان کے اگلے یا پچھلے حصے کی کھلی ہوئی زمین جو چار دیواری کے اندر ہوتی ہے ، صحن ، انگنائی.
۳. چوکور کھلی ہوئی جگہ ، مربع میدان.
۴. چار مرتبہ.
۵. (ہندو) رن٘گین آٹے اور عبیر وغیرہ کی لکیروں سے بنائی ہوئی چوکور جگہ جس میں دولیا دلہن کو بٹھاتے ہیں نیز ایسی مربع جگہ جس میں شادی اور دیگر خوشی کے مواقع پر مٹھائیاں وغیرہ رکھی جاتی ہیں جو پوجا کے بعد لوگوں میں بان٘ٹتے ہیں ؛ رک چوکا.
۶. سامنے کے چار دان٘توں کی لڑی خواہ اوپر کے ہوں خواہ نیچے کے ، چوکا.
۷. چوکھون٘ٹا ، چپوترا یا چپوترہ نُما ، مربع ، چوکونا.
۸. چوسر کھیلنے کا کپڑا.
۹. طوائفوں کی بستی یا محلہ ، چکلہ.
۱۰. ایک قسم کا زیور جو عورتیں سر پر پہنتی ہیں.
۱۱. داڑھ (چون٘کہ چار میں ایک ہوتی ہے چوکور اور چپٹی ہوتی ہے).
چَوک
چُوک
۱. قصور ، فرو گزاشت ، خطا ؛ بھول ، غلطی ، نشانہ اوک جانے کی حالت.
۲- کمی، کسر.
چُوک
ایک قسم کا کھٹّا ساگ، چوکا (لاط: Rumex vesicarius یا R. Montanus ).
۲. (i) ایک دوا جو عرق لیموں اور انار کو جوش دے کر تیار کی جاتی ہے یہ سیاہ اور گاڑی ہوتی ہے اور خارش کے لیے مفید ہے.
(ii) (پنجابی) سالن میں ڈالنے کا کھٹا مسالا (اردو میں کھٹے کے ساتھ ملا کر کھٹا چوک کہتے ہیں).
چُوک
ترش، نہایت کھٹّا.
چُوک
ذرا، تھوڑا سا.
چوک
موٹر انجن میں کاربوریٹر کی ہوا بند کردینے کا عمل.
چوک
ایک قسم کی لکڑیجو دواؤں میں کام آتی ہے.
چَوک
۱. وہ بڑا بازار جس کے چار راستے ہوں ، چار بازاروں کے ملنے کی جگہ ، شہر کا وسطی پر رونق بازار.
۲. مکان کے اگلے یا پچھلے حصے کی کھلی ہوئی زمین جو چار دیواری کے اندر ہوتی ہے ، صحن ، انگنائی.
۳. چوکور کھلی ہوئی جگہ ، مربع میدان.
۴. چار مرتبہ.
۵. (ہندو) رن٘گین آٹے اور عبیر وغیرہ کی لکیروں سے بنائی ہوئی چوکور جگہ جس میں دولیا دلہن کو بٹھاتے ہیں نیز ایسی مربع جگہ جس میں شادی اور دیگر خوشی کے مواقع پر مٹھائیاں وغیرہ رکھی جاتی ہیں جو پوجا کے بعد لوگوں میں بان٘ٹتے ہیں ؛ رک چوکا.
۶. سامنے کے چار دان٘توں کی لڑی خواہ اوپر کے ہوں خواہ نیچے کے ، چوکا.
۷. چوکھون٘ٹا ، چپوترا یا چپوترہ نُما ، مربع ، چوکونا.
۸. چوسر کھیلنے کا کپڑا.
۹. طوائفوں کی بستی یا محلہ ، چکلہ.
۱۰. ایک قسم کا زیور جو عورتیں سر پر پہنتی ہیں.
۱۱. داڑھ (چون٘کہ چار میں ایک ہوتی ہے چوکور اور چپٹی ہوتی ہے).
چَوک بازار
رک : چوک معنی نمبر۱.
۱
۲
۳
۴
۵
>