( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۲ نتائج (۰سیکنڈ )
چَپْٹی
چپٹا (رک) کی تانیث، چوڑی چکلی ؛ بیٹھی ہوئی ، پچکی ہوئی.
چَپْٹی
(فحش) عورتوں کا باہم فُرج سے فُرج لڑانے یا گھسنے کا عمل، مساحقت، طبق، طبق زنی.
چِپْٹی
ہڈی یا لکڑی کا پتلا سا کنارہ یا پچر.
چَپْٹی
چپٹا (رک) کی تانیث، چوڑی چکلی ؛ بیٹھی ہوئی ، پچکی ہوئی.
چَپْٹی کَمان
(معماری) چپٹی کمان خشت کاری کا ایک شہتیر جو ایسی این٘ٹوں سے بنایا جاتا ہے جن کا رخ ایک واحد مرکز کی جانب ہوتا ہے گویا اس میں ایک قطعی کمان شامل ہوتی ہے.
چَپْٹی مَچْھلی
مچھلی کی ایک قسم کا نام جس کا جسم چوڑا اور پھیلا ہوا ہوتا ہے جیسے پاپلیٹ مچھلی.
چَپْٹی ناک
بیٹھی ہوئی ناک.
چَپْٹی
(فحش) عورتوں کا باہم فُرج سے فُرج لڑانے یا گھسنے کا عمل، مساحقت، طبق، طبق زنی.
چَپْٹی باز
(نحش) چپٹی کھیلنے والی، فُرج سے فُرج لڑانے والی، رک : چپٹ باز
چَپْٹی بازی
(فحش) مساحقت، طبق زنی.
۱
۲
>