( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰ نتائج (۰سیکنڈ )
چِیخ
۱. زور دار آواز جو رنج و غم درد و کَرب یا خوف کی حالت میں نکلے زور دار آواز ، چلّاہٹ .
۲. پرندوں کا بچہ جس کے اڑنے کے پر نہ نکلے ہوں .
چِیخ
۱. زور دار آواز جو رنج و غم درد و کَرب یا خوف کی حالت میں نکلے زور دار آواز ، چلّاہٹ .
۲. پرندوں کا بچہ جس کے اڑنے کے پر نہ نکلے ہوں .
چِیخ اُٹھنا
۱. چلا پڑنا ، شور کرنا .
۲. جھّلا جانا ، مشتعل ہو جانا .
چِیخ پُکار
۱. بلند پُر جوش آوازیں ، باوہو ، شوروغوغا .
۲. کسی امر پر توجہ دلانے کے لیے مسلسل آواز اٹھانے کا عمل .
چِیخ چاخ
رک : چیخ (و) پُکار .
چِیخ مار
بگلے کی طرح کا ایک آبی پرندہ جس کی گردن بہت اون٘چی ہوتی ہے اور جب بولتا ہے تو یوں لگتا ہے جیسے چیخ مار رہا ہے .
چِیخ مَچانا
شور کرنا ، ہن٘گامہ برپا کرنا ، گھر سر پر اُٹھانا .
چِیخَم چاخ
رک : چیخ پکار (معنی نمبر ۱).
چِیخَم چاخ دھار / دھاڑ
شور ، ہن٘گامہ ، رولا ، غل غپاڑہ .
چِیخْنا
بلند آواز سے پکارنا ، شوروغل کرنا ، واویلا کرنا .