( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸ نتائج (۰سیکنڈ )
ڈِکّی
حملہ ، دھاوا ، پُورِش .
ڈِکّی
گاڑی میں سامان رکھنے کی جگہ .
ڈِکّی
حملہ ، دھاوا ، پُورِش .
ڈِکّی
گاڑی میں سامان رکھنے کی جگہ .
ڈُکِیانا
مُکّے لگانا ، گُھون٘سے مارنا.
ڈَکَیت
قزّاق ، لُٹیرا ، بہت بڑا ڈاکو.
ڈَکَیتا
ڈکیت ، ڈاکُو.
ڈَکَیتی
(قانون) پانچ یا زیادہ اشخاص کا شامل ہو کر سرقہ بالجبر کا اِرتکاب یا اقدام ، ڈاکا.
ڈَکَیتی پَر اُتَر آنا
زبردستی کوئی چیز لینا ، ڈاکا مارنا.
ڈَکَیتی مارْنا
ڈاکا ڈالنا.