( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳ نتائج (۰سیکنڈ )
کاجُو
۱. ایک درخت ہے جس کی اونچائی تیس سے چالیس فٹ تک ہوتی ہے جس کے پتے کٹھل اور کھرنی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں نیز اس کا پھل ، ایک طرح کا خشک میوہ جو کچا اور بُھون کھایا جاتا ہے (لاط : Anacardium Occidentale ) .
۲. امرولا ، ایک پودا جس کا عرق تیزابی خاصیت رکھتا ہے اور کپڑے سے لوہے کے زنگ کے دھبے کو صاف کر دیتا ہے

کاجُو پَت
کاجو کے پتے جن میں سے روغن کشید کیا جاتا ہے .
کاجُو بھوجُو
۱. (i) ناپائدار ، کمزور ، کام چلاو .
(ii) ظاہر دار ، نمائشی ، دکھاوے کا (عموماً کام یا حرکات) .
۲. بازارُو چیز