( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۹ نتائج (۰سیکنڈ )
کِبْرِیت
۱. گندھک ؛ (مجازاً) دیا سلائی.
۲. (مجازاً) اکسیر ، کیمیا.
کِبْرِیت
۱. گندھک ؛ (مجازاً) دیا سلائی.
۲. (مجازاً) اکسیر ، کیمیا.
کِبْرِیت ِ اَحْمَر / سُرْخ
۱. لال گندھک جو نہایت کمیاب اور اکسیر کا جزوِ اعظم ہے ، سرخ گندھک.
۲. نایاب شے ، کمیاب.
کِبْرِیت ِ احْمَر کا حُکْم رَکْھنا
بہت کم یاب ہونا ، نہ ملنا.
۲. اکسیر کا درجہ رکھنا ، کیمیا ہونا.
کِبْرِیت ِ اَصْغَر
صاف شفّاف پکّے زرد آنولے کے رنگ کی چمکدار گندھک ، آنولا سار گندھک.
کِبْرِیت آگِیں
گندھک سے بھرا ہوا ، وہ جس میں گندھک ملا ہوا ہو.
کِبْرِیت ِ طاہِر
رک : کبریتِ اصغر ، نہایت پاکیزہ اور صاف گندھک.
کِبْرِیتات
کبریت (رک) کی جمع.
کِبْرِیتی
کبریت (رک) سے منسوب ، گندھک کا ، جس میں گندھک کا رنگ یا خواص ہوں ، سرخی مائل ، سرخ یا زرد.
کِبْرِیتِیَّہ
کبریت (رک) سے منسوب ، گندھک کا ، گندھک کے خواص رکھنے والا.