( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶ نتائج (۰سیکنڈ )
کَرْدَن
کرنا (فارسی مصدر ، تراکیب میں مستعمل).
کَرْدَن
کرنا (فارسی مصدر ، تراکیب میں مستعمل).
کَرْدَن صَد عیب و نَہ کَرْدَن یَک عیب
کسی کام کو کریں تو اس میں سیکڑوں خرابیاں نکالی جاتی ہیں اور نہ کرنا صرف ایک خرابی شمار کی جاتی ہے ، ایک نہیں سے سو بلائیں ٹلتی ہیں .
کَرْدِنال
صدر گرجا ، روم کا سب سے بڑا گرجا .
کَرْدَنی
کرنے کے لائق ، کرنے جوگا .
کَرْدَنی
اعمال .
کَرْدَنی خَویش آمدنی پیش
جیسی کرنی ویسی بھرنی ، برے کام کا نتیجہ برا ہوتا ہے ، جو کرو گے وہی آگے آئے گا .