( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۲۸ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳       >
  1. کَلَب

    ۱. انجمن جو کسی خاص مقصد یا کھانے پینے ، تاش وغیرہ کھیلنے اور دوسری قسم کی دلچسپیوں کے لیے قائم کی جائے ، سبھا ، انجمن ؛ وہ جگہ جہاں انجمن کے ارکان اکھٹے ہوتے ہوں ، تفریح کے لیے جمع ہونے کی جگہ.
    ۲ . ڈنڈا ، سون٘ٹا ، لٹھ ، گاف کے کھیل وغیرہ کا ڈنڈا.
     
  2. کَلْب

    ۱. کُتّا ، سگ .
    ۲. (طب) باولے کُتّے کی بیماری ، ہلکاؤ ، ایک شدید اور متعدی بیماری جو باولے کتے کے کاٹنے سے ہو جاتی ہے ، اس مرض میں مریض سخت تشنّج یا وحشیانہ حرکات کا حالت میں نہایت کمزور ہو کر مر جاتا ہے ، یہ ایک قسم کا جنون ہے جس میں مریض اپنے آپ کو کتا خیال کرنے لگتا ہے اور اس کی خصلت کتے کی سی ہو جاتی ہے ، جنونِ کلبی.
    ۳ . (ہیئت) آسمانی ستاروں کا مجموعہ جو کتے کی شکل میں واقع ہے.
     
  3. کَلَب

  4. کَلَب ِ گَنْدُم

    گندم کی ایک عمدہ قسم جس کے پودے سرمائی اور بہاری ہر دو خصوصیتوں کے حامل ہوتے ہیں ، تنا عموماً مضبوط اور سخت ہوتا ہے ، دانہ گول اور چھوٹا ہوتا ہے.
     
  5. کَلَب گَھر

    انجمن (کلب) کی جگہ ، وہ مکان جس میں کلب کے ارکان جمع ہوتے ہیں.
     
  6. کَلَب ہاؤُس / ہوس

    رک : کلب گھر.
     
  7. کَلْب

    ۱. کُتّا ، سگ .
    ۲. (طب) باولے کُتّے کی بیماری ، ہلکاؤ ، ایک شدید اور متعدی بیماری جو باولے کتے کے کاٹنے سے ہو جاتی ہے ، اس مرض میں مریض سخت تشنّج یا وحشیانہ حرکات کا حالت میں نہایت کمزور ہو کر مر جاتا ہے ، یہ ایک قسم کا جنون ہے جس میں مریض اپنے آپ کو کتا خیال کرنے لگتا ہے اور اس کی خصلت کتے کی سی ہو جاتی ہے ، جنونِ کلبی.
    ۳ . (ہیئت) آسمانی ستاروں کا مجموعہ جو کتے کی شکل میں واقع ہے.
     
  8. کَلْب ِ اَصْغَر

    (ہیئت) ستاروں کے روشن مجموعے الجبّار کے قریب واقع دو ستاروں کا مجموعہ ، س کا سب سے روشن ستارہ شعریٰ شامی کہلاتا ہے اور یہ بھی کلبِ اکبر کے روشن ترین ستارے شعریٰ یا شعرائی یمانی کے نزدیک واقع ہے ، فارسی میں انہی دو ستاروں شعریٰ یمانی اور شعریٰ شامی کو دو خواہر یا برجِ جوزا کہتے ہیں.
     
  9. کَلْب ِ اَکْبَر

    (ہیئت) اٹھارہ ستاروں کا مجموعہ (جو کُتّے کی صورت میں واقع ہے) اس کا سب سے بڑا اور سب سے روشن ستارہ شعریٰ یا شعرائی یمانی ہے یہ جنوب کی جانب ستاروں کے سب سے روشن مجموعے الجبّار کے قریب ہے.
     
  10. کَلْب ُ الْاَصْغَر

    رک : کلب اصغر .