( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
کَمْتَر
کم تر، بہت تھوڑا نیز حقیر .
کَمْتَر
کم تر، بہت تھوڑا نیز حقیر .
کَمْتَرِین
۱. سب سے کم ، قلیل ترین .
۲. احقر ، خاکسا ( انکسار کے طور پر اپنے لیے لکھتے ہیں ) .
کَمْتَرِین مُزاحَمَت کا خَط
( معماری ) کمترین مزاحمت کا خط ، بار کے وسط سے چٹان کی قریب ترین سطح کے فاصلہ کوکہتے ہیں .
کَمْتَرِینَہ
کمترین ( رک ) کی تانیث .