( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
کَنْوَر
ورم جو کانوں کی جڑ میں ہو جاتا ہے (جمع میں مستعمل ہے).
کُنوَر
بیٹا ، خصوصاً راجہ کا بیٹا ، شہزادہ ، راج کُمار.
کُنوَر
مُسلم راجپوت یا راجا مہاراجہ کے خاندان سے تعلق رکھنے والے کا لقب یا ایک خطاب جو نام سے پہلے بولا یا لکھا جاتا ہے ، جیسے : کنور ہرنام سنگھ اور کنور محمد اشرف ، بعض اوقات تنہا بھی بولتے ہیں.

کُنورا
(کشتی بانی) کشتی میں کھویّے کے بیٹھنے کی جگہ