( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶ نتائج (۰سیکنڈ )
کَنِیز
۱. خدمت گار عورت ، باندی ، بندی ، لون٘ڈی.
۲. اپنی ذات کو کم مرتبہ یا کم حیثیت ظاہر کرنے کے لیے خاکسار کمترین کی جگہ ، عموماً خط عرضی وغیرہ کے خاتمے پر مستعمل.
کَنِیز
۱. خدمت گار عورت ، باندی ، بندی ، لون٘ڈی.
۲. اپنی ذات کو کم مرتبہ یا کم حیثیت ظاہر کرنے کے لیے خاکسار کمترین کی جگہ ، عموماً خط عرضی وغیرہ کے خاتمے پر مستعمل.
کَنِیز زادَہ
بان٘دی بچّہ ، لون٘ڈی بچّہ.
کَنِیزَک
(تحقیراً) کنیز.
کَنِیزَک زادَہ
رک : کنیز زادہ.
کَنِیزَہ
(تحقیراً) کنیز.
کَنِیزی
کنیز ہونا ، بان٘دی پن ، خدمت گاری.