( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳ نتائج (۰سیکنڈ )
کَورَو
دھرت راشٹر کی اولاد کا خاندانی نام، اس خاندان کی لڑائی پانڈو سے ہوئی تھی اسی لڑائی کو مہا بھارت کہتے ہیں، اس جنگ میں کورو کو شکست ہوئی تھی، بطور تلمیح مستعمل.
کورو
۰۱ شہتیر .
۰۲ غلّہ وغیرہ کی لکڑی یا جھانکڑ جس سے غربا چھتیں مکانات کی پاٹتے ہیں .

کورومین
طاقت کا ایک دوا جو پانی میں چند قطرے ڈال کر پلائی جاتی ہے .