( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۳ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. کھاد

    ۱. حیوانی فضلہ یا بعض نباتاتی و جماداتی اجزاء جنہیں سڑا گلا کر یا کسی کیمیائی عمل سے تیّار کر کے کھیت وغیرہ میں مٹّی کو طاقتور بنانے کے لیے ڈالتے ہیں اور یہی پودوں کی غذا بھی بنتا ہے.
    ۲. وہ قرض جو کاشت کار زمین کی تیّاری کے واسطے تاجر یا ساہوکار سے لیتے ہیں اور پھر قسطوں میں اس کی ادائیگی کرتے ہیں.
     
  2. کھاد

    گڑھا ، غاز ، کھائی ، کھات.
     
  3. کھاد

  4. کھاد چھینا

    (کاشت کاری) پھولوں کے پودوں کی جڑیں میں کھاد پھیلانا.
     
  5. کھاد کاری

    کھاد ڈالنے کا عمل.
     
  6. کھاد کَرْنا

    کھاد کے طور پر استعمال میں لانا ، کھاد بنانا.
     
  7. کھاد

    گڑھا ، غاز ، کھائی ، کھات.
     
  8. کھادَر

    ۱. (کاشت کاری) دریا کی ترائی کا حصّہ ، دریا کی تلیٹی جس میں نمی رہتی ہے ، جس کے سبب گھنی جھاڑیاں اور چھوٹے پودے پیدا ہو جاتے ہیں جس سے وہ کھیتی کے لائق نہیں رہتی ، کچھار.
    ۲. نشیبی زمین جس میں برسات کا پانی اِدھر اُدھر سے آکر جمع ہو جائے ، پانی جذب ہونے کے بعد قابلِ کاشت اور اچھی قسم میں شمار ہوتی ہے ، چاولوں کی کاشت کے لیے کارآمد زمین.
     
  9. کھادَر

    ۱. موٹا سفید دیسی کپڑا ، کھدّر.
    ۲. ( کنایۃً ) موٹا ، سُست ، کم کام کرنے والا.
     
  10. کھادَڑ

    کھڈ ، گڈھا ، نشیب.