( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
کھیت
ایک قطعۂ زمین جس میں زراعت کی جائے ؛ زیرِ کاشت زمین کا ٹکڑا ، کشت .
۲. (مجازاً) کھیت میں اُگی ہوئی چیز ، کھیتی .
۳. میدنِ جنگ ، میدنِ کارزار .
۴. خطہ ، دیس ، دھرتی .
۵. چوڑا میدان ، وسیع میدان .
۶. تلوار کا وہ حصہ جو قبضے کے اوپر اور نوک کے نیچے ہوتا ہے ؛ مراد : میدانِ جنگ .
۷. جنگ و جدل ، کارزار .
۸. چاندنی ، زمین پر پھیلی ہوئی چاندنی ، مہتاب کی نور افشانی .
۹. سانپوں کی پیدائش کی جگہ نیز ان کی اصل اور نسل .
۱۰. گھوڑے کی پیدائش کی جگہ ، گھوروں کا علاقہ نیز ان کی اصل اور نسل .
۱۱. (علم ہندسہ) سطح ، ہموار بیرونی سطح .
۱۲. مقدس مقام ، پرتھ .

کھیت اُٹھانا
(کاشت کاری) کھیت لگان پر دینا .
کھیت اُجاڑْنا
(کاشت کاری) فصل کو تباہ و برباد کرنا .
کھیت آنا
مارا جانا ، قتل ہونا .
کھیت بارانی ، جَیسے نِیَم راجانی
بارانی کھیت اس طرح ناقابلِ اعتبار ہے جیسے راجا کی مہربانی دونوں کا اعتبار نہیں .
کھیت بانٹ / بَٹ
گان٘و کی زمین کی تقسیم جو کھیتوں کے اعتبار سے ہو .
کھیت بِگاڑے کھرتواَ اور سَبھا بِگاڑے دُوت
جس طرح کھیت کو جنگلی بوٹیاں خراب کرتی ہیں اسی طرح مجلس کو جاسوس یا چغل چور خراب کرتا ہے .
کھیت بونا
(کاشت کار) زمین کاشت کرنا ، زراعت کرنا .
کھیت بَھر
ایک کھیت کے فاصلے سے .
۱
۲
۳
۴
۵
>