( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۹ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. کَیش

    نقد، نقدی، روپیا پیسہ .
     
  2. کیش

    ۱. مذہب ، دین، اعتقاد .
    ۲. (i) تیر دان ، تیروں کے رکھنے کا نلوا، ترکش.
    (ii) تیر پھینکنے کا آلہ، کمان .
    ۳. فوج کشی کا ایک عصری آلہ جو دبابہ کی شکل کا ہوتا تھا اور اس سے دیورایں منہدم کی جاتی تھیں .
    ۴. مرکبات میں بطور جزو دوم، صفت فاعلی کے معنوں میں مستعمل .
     
  3. کیش

    سر کے بال ، رک : کیس (۱) .
     
  4. کَیش

    نقد، نقدی، روپیا پیسہ .
     
  5. کَیش بُک

    (بینکاری، حساب داری)، نقدی کے حساب کی بیاض ، کتاب زرِ نقد ، روکڑ یہی .
     
  6. کَیش بَکْس

    نقدی رکھنے کا صندوقچہ.
     
  7. کَیش سَرْٹِیْفِکِٹ

    کرنسی نوٹ جو حکومت یا سرکاری بینک کی طرف سے زرِ نقد یا اس کے بدل کے طور پر جاری کیا جائے، تمسک نقدی، زرِ کاغذی.
     
  8. کَیش کَرانا

    چیک ، ڈرافٹ یا تمسکات وغیرہ دے کر نقدی حاصل کرنا، بُھنانا .
     
  9. کَیش مِیمو

    نقد خریداری کی رسید یا یادداشت ، رسید (بل کے بالمقابل) .
     
  10. کیش