( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۳ نتائج (۰سیکنڈ )
کَے
استفہامِ ، عدوی ، کتنے ، کِتّے.
کَے
کئی.
کَے
رک : کیا.
کَے
کب.
کَے
شہنشاہ ، بڑا بادشاہ ، ایران کے شہنشاہوں کا لقب.
کے
کہا (رک) کی مغیّرہ حالت ، کہے کی قدیم شکل.
کے
اَسماء جمع سے پہلے بجائے کا ، کے استعمال ہوتا ہے.
۲. ’’ کیا ‘‘ اور ’’ کون ‘‘ کے معنی میں.
۳. (برائے عطف) دو فعلوں کے درمیان بجائے کر.
کے
رک : کہ.
کے مال پَر آنْکھیں لال آوتی
باپ سے بٹیے کو ملنے والا ترکہ
کے بَل بَیْٹھنا
ا. چوتڑوں پر بیٹھنا ، اس طرح بیٹھان کہ چوتڑ زمین پر ٹک جائیں ، پالتھی مار کر بیٹھنا
۲. پست ہمتی یا ڈر کے باعث مقابلے یا عمل سے تھک جانا ، ہار ماننا ، عاجز ہو جانا.
۳. مٹی کے برتن کا بوجھ کی وجہ سے نیچے سے ٹوٹ جانا
۴. ڈوبنا ، غرق ہونا ؛ دیوالہ نکلنا ؛ سٹ پٹا جانا ، گھبرا جانا ، بد حواس ہو جانا
۱
۲
۳
>