( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷ نتائج (۰سیکنڈ )
گَتّا
کاغذ کا موٹا پٹھا جس سے خصوصاً کتابوں کی جلدیں باندھتے ہیں.
گُتّا
بیچنے یا مہیا کرنے کی جگہ نیز بیچنے کا پورا حق ، ٹھیکہ ، اجارہ ، آمدنی کا ٹھیکہ ، زمین کا ٹھیکہ
گِتّا
گپل ، گول ٹھیکرا.
گَتّا
کاغذ کا موٹا پٹھا جس سے خصوصاً کتابوں کی جلدیں باندھتے ہیں.
گُتّا
بیچنے یا مہیا کرنے کی جگہ نیز بیچنے کا پورا حق ، ٹھیکہ ، اجارہ ، آمدنی کا ٹھیکہ ، زمین کا ٹھیکہ
گِتّا
گپل ، گول ٹھیکرا.
گِتار
رک : گِتار جو زیادہ مستعمل ہے ، چھ تارا.
گَتا گَت
تیزی سے آنا جانا ، گہما گہمی ؛ آمد و رفت ، آنا جانا.
گُتانا
گتنا (رک) کا متعدی ، پرونا ؛ اُلجھانا ؛ دھاگا لپیٹنا ؛ (مجازاً) پریشان کرنا ، گھبرانا ؛ مشغول ہونا ؛ مقرر کرنا ؛ تدبیر کرنا ؛ جتن کرنا.
گَتاوا / گَتاوَہ
مویشیوں کو کھلانے کے لیے چھان بورا کھلی بھوسا وغیرہ کا مرکب ، کھلی اور بنولا کا مرکب.