( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
گُجْراتی
گجرات (علم) سے متعلق ، گجرات سے تعلق رکھنے والا ، گجرات کا باشندہ.
گُجْراتی
۱. گجرات کی زبان ، کاٹھیاواڑی.
۲. تلوار کی ایک قسم.
۳. ایک ریشمی کپڑا جو گجرات میں بنتا تھا.
۴. ایک طرح کی آتشبازی.
گُجْراتی
گجرات (علم) سے متعلق ، گجرات سے تعلق رکھنے والا ، گجرات کا باشندہ.
گُجْراتی
۱. گجرات کی زبان ، کاٹھیاواڑی.
۲. تلوار کی ایک قسم.
۳. ایک ریشمی کپڑا جو گجرات میں بنتا تھا.
۴. ایک طرح کی آتشبازی.
گُجْراتی خَط
گجراتی زبان کی لکھائی جو دیونا گری کی طرح بائیں سے دائیں لکھی جاتی ہے ، گجراتی زبان کا رسم الخط ، گجراتی لپّی.
گُجْراتی قُفْل
قدیم وضع کا قفل جس کے اندر کوئی پرزہ نہیں ہوتا ، اس کے کڑے کا ہر ایک سرا لچک دار آنکڑے کی وضع تیر کے پھل کی شکل کا ہوتا ہے جو قفل کے منھ میں داخل ہوتے وقت دب جاتے اور اندر جاکر پھیل جاتے ہیں جس سے کڑا اٹک جاتا ہے یہ آنکڑے اصطلاح میں قفل کے کڑے کے پر کہلاتے ہیں ، فتح سندھ کے بعد اس کا رواج سب سے پہلے گجرات میں ہوا اور یہی اس کی وجہ تسمیہ ہے.